طارق شاہ

محفلین
دار و رسن سے قبل مجرموں کو پہلے زمانوں میں، ٹماٹروں کا سامنا کرنا پڑتا تھا
ٹماٹر کی مقبولیت کا وہ عالم تھا کہ ہر کھیل اور کھانے میں استعمال کے ساتھ ساتھ
ازراہ مذاق بھی یہاں وہاں اچھالا یا پھینکا جاتا تھا، سب سے زیادہ یہ شاعروں اور گلوکاروں
پر نچھاور کئے جاتے رہے ہیں ، دوسری جنگ عظیم میں اس کی اہمیت اور افادیت کا احساس ہُوا جب
کہ دوسرے اشیا یا چیزیں دستیاب نہ تھیں۔ تو اس کا سوپ، پیسٹ، پائی ،پیزا ، نجانے کیا کیا
بنایا گیا، اپنی تیزابیت کی وجہ سے یہ اپنی پہلی سی مقبولیت گو قائم نہیں رکھ سکا مگر
پھر بھی بہت سے ایشین ممالک میں کوئی ڈش اس کی آمیزش کے بغیر نہیں بنتی
یعنی وہاں یہ چائے ہی کی طرح مقبول ہے :
ٹماٹر ، ٹماٹر ہے
 
Top