تھکاوٹ کی نیند واقعی بہت گہری ہوتی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 24، 2018 #16,022 ٹائم ہی نہیں لگتا سونے میں بس لیٹنے کی دیر ہوتی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 24، 2018 #16,024 جب دیکھو ثمرین کو ہی آواز دی جاتی ہے چائے کے لیے ۔
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #16,025 چائے کے لیے ایک شخص کی ڈیوٹی لگا جو دی گئی ہے تو پھر کسی اور کو آواز کیوں دیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 24، 2018 #16,028 دعا فرمائیں کہ اللہ کریم ہم سب پر خصوصی مہربانی فرمائیں ۔آمین
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #16,029 ڈیڑھ گھنٹہ باقی ہے عصر ہونے میں یہاں، پھر ان شاء اللہ دعا کروں گا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 24، 2018 #16,030 ذرا پندرہ منٹ اور گھڑی کو آگے کریں تو یہان نماز عصر کا وقت ہوگا ۔
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #16,031 رات ہو گی تو مجھے یاد آ جائے گا کہ آدھے گھنٹے کا فرق ہے شاید یہاں لاہور اور وہاں کراچی کے وقت میں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 24، 2018 #16,032 زیادہ فرق کیوں نہیں ، یہ آدھے گھنٹے کا فرق کیوں ہے ؟
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #16,033 سندھ پنجاب سے زیادہ دور نہیں ہے نا، اس لیے بہت زیادہ فرق نہیں ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 24، 2018 #16,037 ضرورت سے زیادہ ہیں تو تھوڑا آگے پیچھے کروا کر کراچی کا رخ کروا دیں ۔
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #16,038 طوطوں کی طرح اڑ سکتا تو میں خود بادلوں کو باندھ کر کراچی لے آتا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 24، 2018 #16,039 ظاہر ہے انسان اور طوطے میں بہت فرق ہوتا ہے ۔