عظیم

محفلین
ضرور، آج صبح اٹھتی ہی اپنے والد صاحب کے ساتھ اچھے طریقے سے پیش نہیں آیا۔ اور ابھی تک چائے بھی نہیں پی۔ موسم اچھا ہے بہر حال۔
 

یاز

محفلین
قبل اس کے کہ آپ مزید لڑی کھول دیں، بتاتا چلوں کہ عظیم بھائی کو مبارکباد کے لئے کل سے لڑی کا اجراء ہو چکا ہے۔
 
Top