عظیم

محفلین
فقط گلے پر ایک 'گانی' ایک دائرہ سا بنا ہوتا ہے۔ ان طوطوں کو یہاں پنجاب میں گانی والا طوطا کہا جاتا ہے۔ اور یہ طوطے بولنے کے لیے بھی بہت مشہور ہیں۔
 

عظیم

محفلین
تو آپ کو بھی پنجابیوں کا اثر ہوتا جا رہا ہے؟ 'پائین' تو ہم لوگ پنجابی میں بڑے بھائی کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
 
Top