وہ کیا بات ہے
ام اویس محفلین جولائی 27، 2018 #16,127 تہذیب و تمدن لکھنا چاہیے یا تہذیب اور تمدن اردو میں واؤ اور “ اور “ کے استعمال کا کیا قاعدہ ہے ؟
ع عظیم محفلین جولائی 27، 2018 #16,135 ڈھائی تین دلوں لے برابر دل ہے نا آپ کا ، اس لیے میری ہر بات اچھی لگ جاتی ہے۔
ع عظیم محفلین جولائی 27، 2018 #16,137 زیادہ بڑا دل ہونا بیماری بھی ہے نا ۔ اس لیے بہت بڑا دل نہیں کہا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 27، 2018 #16,138 " ر " رستے میں چھوڑ گئے آپ زیادہ کے چکر میں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 27، 2018 #16,140 شاید کام کی زیادتی کی وجہ سے تھکن ہوگئی ہے ۔