صورت حال تو ہماری بھی کچھ ایسی ہی ہے
سردار محمد نعیم محفلین جولائی 27، 2018 #16,146 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ضرور آپ نے ن لیگ کو ووٹ دیا ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طمطراق انداز سے پاکستان تحریک انصاف کو ڈالا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ضرور آپ نے ن لیگ کو ووٹ دیا ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طمطراق انداز سے پاکستان تحریک انصاف کو ڈالا ہے
ع عظیم محفلین جولائی 27، 2018 #16,151 قاعدہ کھولے بغیر ہی بتا رہا ہوں کہ پھول کو ہندوستان میں 'فول' بھی بولا جاتا ہے۔
الف عین لائبریرین جولائی 28، 2018 #16,153 گریب بھی کہا جاتا ہے یہاں غریب کو، در اصل ہندی والوں کے شین قاف درست نہیں ہوتے۔ اس لیے پھول کو فول اور اجازت کو ازازت، ازاجت یا اجاجت کہتے ہیں
گریب بھی کہا جاتا ہے یہاں غریب کو، در اصل ہندی والوں کے شین قاف درست نہیں ہوتے۔ اس لیے پھول کو فول اور اجازت کو ازازت، ازاجت یا اجاجت کہتے ہیں
م حمزہ محفلین جولائی 28، 2018 #16,154 لذیذ کو لجیج اور حمزہ کو حمجہ، ذعلان کو جالان کہتے ہیں میرے ہم وطن بھائی۔
م حمزہ محفلین جولائی 28، 2018 #16,156 نئی بات ہے آپ کیلئے؟ جس طرح بنگالی س کو ش کہتے ہیں اسی کئی ہندی ش کو س کہتے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 28، 2018 #16,159 یہ بات بھی ہے کہ انسان جب روز ایک جیسے الفاظ سنتا ہے تو سماعت عادی ہوجاتی ہے ۔
الف عین لائبریرین جولائی 28، 2018 #16,160 یہ خیال رہے کہ شین قاف کے مسئلے کا تعلق مذہب سے نہیں ہے۔ یو پی ی کے ہی کئی ہندو حضرات کے تلفظ بہت عمدہ ہوتے ہیں، اس کے بر عکس وہیں کے کم تعلیم یافتہ مسلمانوں یا اردو پڑھنا نہ جاننے والے مسلمانوں کے تلفظ بھی درست نہیں
یہ خیال رہے کہ شین قاف کے مسئلے کا تعلق مذہب سے نہیں ہے۔ یو پی ی کے ہی کئی ہندو حضرات کے تلفظ بہت عمدہ ہوتے ہیں، اس کے بر عکس وہیں کے کم تعلیم یافتہ مسلمانوں یا اردو پڑھنا نہ جاننے والے مسلمانوں کے تلفظ بھی درست نہیں