م حمزہ
محفلین
ڈھول کب بجانے ہیں نئے پاکستان بننے کی خوشی میں۔ آئی جینونلی ہوپ دیٹ دا فیوچر آف نیو پاکستان ول بی فار بیٹر۔جی جی، یو کین سے فار یور نیو پاکستان!
ڈھول کب بجانے ہیں نئے پاکستان بننے کی خوشی میں۔ آئی جینونلی ہوپ دیٹ دا فیوچر آف نیو پاکستان ول بی فار بیٹر۔جی جی، یو کین سے فار یور نیو پاکستان!
ذخیرہ ہوگیا ہوگا پھر تو مبارکباد کا ۔ڈھیر ساری مبارکباد دے دی ہے محمد عدنان اکبری نقیبی پی ٹی آئی والوں کو؟
شاباش عدنان بھائی۔ زبردست سوچ۔ آئی ایم امپریسٹسب کو نعرے کے بجائے استحکام کے لیے دعا کرنی چاہیے
کیا ہو گیا ہے آپ کے حال کو؟قریب قریب ہمارا حال بھی کچھ آپ جیسا ہے ۔