چائے پینے کے بعد سوچتا ہوں کہ پسند ہے یا ناپسند ۔ آپ نے پی ہی لی ہوگیجناب مذاق کی بات ہے اگر ناپسند ہے تو تدوین کر دیں
حد کردی، آپ نے تو ڈرا دیا ۔چا
چائے پینے کے بعد سوچتا ہوں کہ پسند ہے یا ناپسند ۔ آپ نے پی ہی لی ہوگی
حقہ 'دھرنا' ہوتا ہے اردو میں؟
سعودی میں حقہ عام ہے بھائی ۔ بڑے بڑے استراحہ بنے ہیں حقہ پینے کیلئے۔زمانہ ہو گیا کسی کو حقہ پیتے ہوئے دیکھے، پہلے میرے دادا ابو کے بھائی پیا کرتے تھے۔ وہ بھی اللہ جنت نصیب فرمائے وفات پا گئے۔ اب رشتہ داروں میں ایک بزرگ کا ذہن میں آ رہا ہے جو حقہ پیتے ہیں۔ لیکن ان لوگوں کے وہاں جانا بہت ہی زیادہ کم ہوتا ہے۔