عظیم

محفلین
سچی بات تو یہ ہے کہ اب زیادہ تر لوگ دواوں کے لیے ڈاکٹرز کے پاس نہیں جاتے بلکہ ڈسپنسروں سے ہی دوائی وغیرہ لے لیتے ہیں۔
 

عظیم

محفلین
صحت کا معاملہ ہو تو تھوڑا بہت پیسوں کا فرق نہیں دیکھنا چاہئے۔ میرا خیال ہے کہ لاپرواہی کی وجہ سے ایسا کر لیا جاتا ہے۔
 

عظیم

محفلین
طریقہ بدلا تو تھا یہاں پنجاب حکومت نے، تمام عطائیوں پر پابندی لگا دی تھی کہ دوا وغیرہ نہیں دے سکتے۔ یہاں تک کہ بلڈ پریشر بھی چیک نہیں کر سکتے، مگر پھر وہی حال ہو گیا ہے۔
 

عظیم

محفلین
عام طور پر تو یہی ہوتا ہے کہ کسی چیز پر پابندی تو قائم رہتی ہے مگر اس پر عمل کرنا چھوڑ دیا جاتا ہے۔
 

عظیم

محفلین
فقط حاکم ہی نہیں عوام بھی تو کم نہیں، میں خود لاپرواہی کر کے عطائیوں سے ہی دوا لے لیا کرتا تھا۔
 

عظیم

محفلین
کہاں شفا ہوتی ہے؟ بس یہی چیزیں ہم لوگوں کو برباد کئے ہوئے ہیں۔ کام تو سارا دوائی نے یا نسخے نے کرنا ہوتا ہے۔
 
Top