چل یہ تو پتا چلا
سردار محمد نعیم محفلین اگست 3، 2018 #16,585 ڈھول بجا کہ تو نہیں دکھائیں گے البتہ ڈگڈگی بجا کہ دکھا دیں۔
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #16,588 زمین پر بیٹھ کر کھانا کھایا اور ابھی زمین پر بیٹھ کر ہی چائے پی رہا ہوں، لیکن اس کو کچھ اور نہ سمجھا جائے ۔ ایسے ہی مجھے فرش پر بیٹھ کر زیادہ اچھا محسوس ہوتا ہے۔
زمین پر بیٹھ کر کھانا کھایا اور ابھی زمین پر بیٹھ کر ہی چائے پی رہا ہوں، لیکن اس کو کچھ اور نہ سمجھا جائے ۔ ایسے ہی مجھے فرش پر بیٹھ کر زیادہ اچھا محسوس ہوتا ہے۔
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #16,590 شیخو پورہ میں کسی علاقے کا نام ہے 'چیچو کی ملیاں' ایک دو دن پہلے گوگل پر تلاش کیا تھا۔
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #16,592 ضرورت پڑنے پر گوگل بہت کام آتا ہے۔ ایک "گگل" بھی ہوتی ہے شاید جس کی دھونی دی جاتی ہے
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #16,594 ظاہر میں ایک لوہے کی سلاخ کے ساتھ ایک ڈبہ سا لگا ہوا ہوتا ہے۔ اس میں کچھ کوئلوں کی مدد سے 'گگل' کو جلایا جاتا ہے جس کی وجہ سے دھواں پیدا ہوتا ہے
ظاہر میں ایک لوہے کی سلاخ کے ساتھ ایک ڈبہ سا لگا ہوا ہوتا ہے۔ اس میں کچھ کوئلوں کی مدد سے 'گگل' کو جلایا جاتا ہے جس کی وجہ سے دھواں پیدا ہوتا ہے
ع عظیم محفلین اگست 3، 2018 #16,598 قلفی کھا کر بھول جائیں غباروں کو، اب بار بار کہاں سے گیس بھرواتا رہوں