عظیم

محفلین
مجھے بس یہ بتائیں کہ دھاگے لمبے لمبے رکھواوں یا چھوٹے چھوٹے؟ اڑانے ہیں یا صرف ہاتھ میں تھام کر کھیلتے رہنا ہے؟
 

عظیم

محفلین
وہ غباروں والا بھی دھاگے لمبے رکھنے کے الگ پیسے لیتا ہے۔ آپ کے پاس کوئی دھاگے والی نلکی نہیں پڑی ہوئی؟ دادی اماں کے پان دان سے ہم پان تو کھاتے تھے دھاگے بھی نکال لیں۔
 

عظیم

محفلین
یہ اب آپ میری محبت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں، غبارے میں لے کر دے دیتا ہوں دھاگا تو اپنا استعمال کر لیں!
 

عظیم

محفلین
تو آپ کیا سمجھے کہ یہ دھاگے صرف سلائی کڑھائی کے لیے ہی استعمال کئے جاتے ہیں؟ ویسے اگر دیکھا جائے تو کیسے کیسے رنگ برنگے دھاگے پڑے ہوئے ہیں یہاں محفل میں۔
 

عظیم

محفلین
ثمرین کی طرح کسی دھاگے میں بحث بھی شروع کر دیں کچھ لوگ تو گرہ بھی لگا دی جاتی ہے دھاگے کو!
 
Top