عظیم

محفلین
لگتا ہے کہ جیسے آپ کو علم ہو گیا ہو کہ میں چائے پی رہا ہوں لیکن نعوذ باللہ میں آپ پر کرم کرنے والا کون ہوتا ہوں
 
الف عین

لائبریرین
میرے عزیز کرم محض اللہ کے لیے مخصوص نہیں اللہ کے بندے بھی کرم کر سکتے ہیں اللہ کریم کے کرم سے۔ وہ اپنے بندوں کے دلوں میں بھی اپنی یہ صفت ڈال دیتا ہے
 
عظیم

محفلین
نہ جانے میں بات کو بڑھانے کے چکروں میں ایسا کیوں لکھ گیا۔ در اصل بہت بار آپ کے الفاظ سے کم الفاظ میں مراسلہ لکھنے کی کوشش کرتا رہا ہوں
 
میرے عزیز کرم محض اللہ کے لیے مخصوص نہیں اللہ کے بندے بھی کرم کر سکتے ہیں اللہ کریم کے کرم سے۔ وہ اپنے بندوں کے دلوں میں بھی اپنی یہ صفت ڈال دیتا ہے
واہ استاد محترم کیا خوب بات بتائی ہے ۔سبحان اللہ
 
Top