پڑھنے والے سارے جہاں میں اُونچا رتبہ پاتے ہیں
مریم افتخار محفلین ستمبر 2، 2018 #16,983 ٹیسیں اٹھتی ہیں دل سے جب تعلیم اور علم کو متبادل سمجھا اور استعمال کیا جاتا ہے.
ع عظیم محفلین ستمبر 2، 2018 #16,984 ثابت تو شاید نہیں کر سکتا لیکن میں نے علم کے متبادل کے طور پر تو استعمال نہیں کیا۔ ویسے بھی کسی کی تعلیم کی جائے تب ہی اسے علم حاصل ہو گا
ثابت تو شاید نہیں کر سکتا لیکن میں نے علم کے متبادل کے طور پر تو استعمال نہیں کیا۔ ویسے بھی کسی کی تعلیم کی جائے تب ہی اسے علم حاصل ہو گا
مریم افتخار محفلین ستمبر 2، 2018 #16,985 جانے دیجیے. تعلیم حاصل کرنے سے علم کیسے حاصل ہوگیا؟ جو چیز حاصل کرنے جائیں گے وہی حاصل ہوگی نا!
الف عین لائبریرین ستمبر 3، 2018 #16,987 حقیقت یہ ہے کہ کچھ لوگ تعلیم یافتہ ہونے پر بھی جہالت کا کردار رکھتے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 3، 2018 #16,990 ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ساتھ تمام محفلین کے لیے ۔
م حمزہ محفلین ستمبر 3، 2018 #16,999 عظیم نے کہا: ضرور برداشت سے باہر ہو گیا ہو گا کسی نہ کسی کا رویہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے محفل پر مختلف خیالات اور سوچ رکھنے والے حضرات ہیں۔ ضروری نہیں کہ سب کی سوچ ایک جیسی ہو۔
عظیم نے کہا: ضرور برداشت سے باہر ہو گیا ہو گا کسی نہ کسی کا رویہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے محفل پر مختلف خیالات اور سوچ رکھنے والے حضرات ہیں۔ ضروری نہیں کہ سب کی سوچ ایک جیسی ہو۔