غمگین ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اللہ سب درست کر دے گا۔
م حمزہ محفلین ستمبر 4، 2018 #17,006 گرچہ ہم دیر سے آئے پر سلام کا جواب دینا بنتا ہے۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 4، 2018 #17,007 لو ہم تو سمجھ کر بیٹھے تھے کہ آپ ہم سے پہلے یہاں موجود ہوں گے ۔
م حمزہ محفلین ستمبر 4، 2018 #17,010 وجی بھائی جلدی آیا کرتے ہیں۔ ویسے ہم آپ کو ناراض ہونے بھی نہیں دیں گے۔