الف عین

لائبریرین
کبھی جی چاہتا ہے کہ سلام کا جواب ہی نہیں دوں کہ پھر اگلے چار پانچ مراسلے سلام اور جواب ہی چلتے رہیں گے، اور لڑی کا لطف ختم ہو جائے گا، لیکن پھر سنت کا خیال آتا ہے تو چپ سادھ لیتا ہوں
اس لیے وجی کو جواب دوں کہ وعلیکم السلام
 
Top