عین ممکن ہے کہ ط کے ساتھ طوطے اڑتے آ جائیں یہاں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 14، 2018 #17,147 لو بھیا یہ بھی کوئی بات ہوئی ، وقت تو آسانی سے پیچھے کیا جا سکتا ہے گھڑی کا ۔ آخری تدوین: ستمبر 14، 2018
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 14، 2018 #17,149 نم ہوگئی آپ کی محبت سے آنکھیں۔ اللہ کریم آپ کو شاد و آباد فرمائے۔آمین
الف عین لائبریرین ستمبر 15، 2018 #17,157 تالا لگا گئی ہے ثمرین چائے کے سامان کو تو مجبوری میں پانی ہی پینا پڑے گا