قواعد پر نظر ثانی ضروری ہے
م حمزہ محفلین ستمبر 17، 2018 #17,185 مجھے یقین ہے آپ شاعر بن گئے۔ اللہ آپ کے نیک ارادوں کو پایہَ تکمیل تک پہنچائے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 17، 2018 #17,186 نیا نیا شوق ہے ہمارا چند دن بعد خودی ٹھنڈا ہو جائے گا ۔ شاعری اتنی آسان تو ہر بندہ غالب بنا گھومتا ۔
م حمزہ محفلین ستمبر 17، 2018 #17,187 ویسے شاعری اتنی مشکل بھی نہیں۔ تاہم محنت تو کرنی ہی پڑتی ہے۔ غالب نہ سہی، مغلوب ہی سہی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 18، 2018 #17,190 اللہ کریم آپ کو شاد رکھیں ۔آمین وعلیکم السلام
م حمزہ محفلین ستمبر 18، 2018 #17,199 خیر۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ جہاں بھی رہیں، بصحت و سلامت رہیں۔ البتہ آپ کوشش ضرور کریں۔ محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: حاضر کردیتے اگر ہمارے بس میں ہوتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
خیر۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ جہاں بھی رہیں، بصحت و سلامت رہیں۔ البتہ آپ کوشش ضرور کریں۔ محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: حاضر کردیتے اگر ہمارے بس میں ہوتا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 18، 2018 #17,200 دلی تمنا تو ہماری یہی ہے اور کوشش بھی جاری ہے ۔