حقیقت ہے کہ میں بھی چائے پی چکا ہوں اب دوسری دفعہ کا انتظار ہے
م حمزہ محفلین ستمبر 15، 2018 #17,162 عظیم نے کہا: حقیقت ہے کہ میں بھی چائے پی چکا ہوں اب دوسری دفعہ کا انتظار ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ”چائے” لفظ پہلے لانا تھا آپ کو۔ کتنا سکھاؤں!
عظیم نے کہا: حقیقت ہے کہ میں بھی چائے پی چکا ہوں اب دوسری دفعہ کا انتظار ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ”چائے” لفظ پہلے لانا تھا آپ کو۔ کتنا سکھاؤں!
الف عین لائبریرین ستمبر 16، 2018 #17,167 ذکر اذکار اور دعائیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں، ان کی ضرورت سب کو اور ہمیشہ رہتی ہے
ع عظیم محفلین ستمبر 16، 2018 #17,168 زیادہ سے زیادہ دعائیں مانگتا ہوں میں تو الحمد للہ، اللہ قبول فرمائے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 17، 2018 #17,170 زیادہ غیر حاضری ہو تو طالب علم سبق بھولنے لگتے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 17، 2018 #17,172 سب تو نہیں بھولتے مگر جن کی یاداشت کمزور ہو ان سے خطا ہو جاتی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 17، 2018 #17,174 صحیح بات ہے بھیا یہ ہماری مثال آپ کے سامنے ہیں
الف عین لائبریرین ستمبر 17، 2018 #17,175 ضروری ہے کہ اچھی مثال ہی سامنے رکھی جائے۔ عدنان کی مثال تو شاعری شروع کرنے کی کوشش کرنے والوں میں شامل کی جانی چاہیے
ضروری ہے کہ اچھی مثال ہی سامنے رکھی جائے۔ عدنان کی مثال تو شاعری شروع کرنے کی کوشش کرنے والوں میں شامل کی جانی چاہیے
ع عظیم محفلین ستمبر 17، 2018 #17,176 طوطوں کی طرح میں نے ہی رٹ لگائی تھی کہ کوشش تو کر کے دیکھیں۔ شاید میری ہی بات مان لی ہے عدنان نے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 17، 2018 #17,177 ظاہر ہے بھیا آپ کی بات کا بھرم رکھنا بھی تو ہم پر واجب تھا ۔
ع عظیم محفلین ستمبر 17، 2018 #17,178 عروض کے دس آسان سبق میں نے اردو انجمن میں پڑھے تھے، جن سے مجھے بہت مدد ملی تھی۔ ابھی گوگل پر تلاش کر رہا ہوں لیکن مل نہیں رہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اگر آپ واقعی شاعری کا ارادہ رکھتے ہیں تو وہ آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوں گے
عروض کے دس آسان سبق میں نے اردو انجمن میں پڑھے تھے، جن سے مجھے بہت مدد ملی تھی۔ ابھی گوگل پر تلاش کر رہا ہوں لیکن مل نہیں رہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اگر آپ واقعی شاعری کا ارادہ رکھتے ہیں تو وہ آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوں گے