ثبوت چاہتے ہیں آپ پٹھانوں کی دوستی کا تو ایک دفعہ آئیں ناں پشاور خوشبو لگا کے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 14، 2013 #1,961 ثبوت چاہتے ہیں آپ پٹھانوں کی دوستی کا تو ایک دفعہ آئیں ناں پشاور خوشبو لگا کے۔
ابن رضا لائبریرین دسمبر 14، 2013 #1,962 جی نہیں اللہ رحم کرے وہاں حالات ٹھیک نہیں رہتے۔ اللہ وہاں کے لوگوں کو بھی اپنے امان میں رکھیں
ابن رضا لائبریرین دسمبر 14، 2013 #1,964 حیرت ہے درد سر تو کافی دیر سے آپ کو مگر چائے چاہنے میں کافی تاخیر نہیں کر دی۔ چلیں دیر آئے درست آئے یہ لیجے اور محظوظ ہوئیے۔ ساتھ میں آپ کا مرغوب ثعبان تِکہ
حیرت ہے درد سر تو کافی دیر سے آپ کو مگر چائے چاہنے میں کافی تاخیر نہیں کر دی۔ چلیں دیر آئے درست آئے یہ لیجے اور محظوظ ہوئیے۔ ساتھ میں آپ کا مرغوب ثعبان تِکہ
ابن رضا لائبریرین دسمبر 14، 2013 #1,966 دیکھیں جناب اگر پیناڈول بھی درکار ہیں تو بلا ججک بتائیں و ہ بھی حاضر کیے دیتے ہیں۔
طارق شاہ محفلین دسمبر 15، 2013 #1,968 ریشم چھ ہزار سال قبل مسیح بھی پایا جاتا تھا ، چین اِس کا مولد ہے تفصیلِ ریشم یقیناّ دلچسپ اور معلوماتی ہے، بہت سوں کو پڑھ کر حیرانی بھی ہوگی
ریشم چھ ہزار سال قبل مسیح بھی پایا جاتا تھا ، چین اِس کا مولد ہے تفصیلِ ریشم یقیناّ دلچسپ اور معلوماتی ہے، بہت سوں کو پڑھ کر حیرانی بھی ہوگی
شمشاد لائبریرین دسمبر 15، 2013 #1,977 خالد محمود چوہدری نے کہا: بسم اللہ کریئے جی، اپنے سوہنیاں نوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری ہے کہ خالد محمود چوہدری صاحب کو بتایا جائےکہ جناب یہ حروف تہجی کی ترتیب سے مراسلہ لکھنے والی لڑی ہے۔
خالد محمود چوہدری نے کہا: بسم اللہ کریئے جی، اپنے سوہنیاں نوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری ہے کہ خالد محمود چوہدری صاحب کو بتایا جائےکہ جناب یہ حروف تہجی کی ترتیب سے مراسلہ لکھنے والی لڑی ہے۔
ابن رضا لائبریرین دسمبر 15، 2013 #1,980 فی الحال تو آپ یہ سمجھیں کہ ایک منٹ پہلے آپ سے یہ غ استعمال ہو چکا ہے