شمشاد

لائبریرین
واللہ آپ بھی بڑے ہشیار ہیں۔ میں نے روپے یا ریال کا ذکر ہی کہاں کیا ہے؟ میں نے تو 50 فیصد کی بات کی ہے بھلے سے وہ ریال ہوں یا روپے۔
 

ابن رضا

لائبریرین
ہاہاہا یہ آپ پٹھان کب سے ہو گئے ہیں کیا موسم کا اثر ہے؟؟؟ ہماری تذکیر کو تانیث کیوں کر دیا
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بندہ پٹھان ہی ہے، ویسے میں نے تدوین کر دی ہے۔
وہ کیا ہے کہ غلطی سے مسٹیک ہو گئی تھی۔
 

ابن رضا

لائبریرین
پتا نہیں کیا ہو جاتا ہے عقل کو ۔ چلیں آپ بھلے پٹھان ہیں بقول عندلیب کہ آپ برا نہیں مانتے۔ ہو تا کوئی آپ کی جگہ پر کوئی سمندر خان تو مجھے ابھی لہر لہر کر دیتا
 

ابن رضا

لائبریرین
ٹکراو نہیں ہوا ہو گا آپ کا کسی پہاڑ خان سے تو لگ پتا جاتا آپ کو بھی جب آپ کو ریزہ ریزہ کر دیتا۔ ویسے سچ کہاآپ نے کہ بہت خوش دل، مہمان نواز، زبان کے پکے اور دوستی پے جا ن دینے والے ہوتے ہیں
 
Top