طارق شاہ

محفلین
دریا، چشمہ یا جھیلوں کے کنارے پائے جانے والا گُلِ بنفشہ
جسے نیلم کا پھول بھی کہتے ہیں دریائے نیلم کے قرب جوار اور
کشمیر میں کثرت سے پائے جاتے ہیں ، ہم اپنی بیگم کو بنفشہ ہی
بلاتے ہیں کیونکہ وہ بھی کشمیر کی ہی گُل ہیں
:)
 
آخری تدوین:

ابن رضا

لائبریرین
ڈم ڈم ڈھول کیوں پیٹا جا رہا ہے یہاں گُلِ کشمیری کا؟۔
اچھا تو بھابھی کشمیر سے ہیں اور آپ کراچی سے کیا جوڑی ہے اللہ سلامت رکھے
 

شمشاد

لائبریرین
سب کو کھلائیں گی یا صرف کشمیریوں کو ہی کھلائیں گی۔ اگر ایسی بات ہے تو میں بھی کشمیر چلا جاتا ہوں۔
 
Top