سید عمران

محفلین
حکمت سے بات چیت کر نے کا وقت ہے اور حکم دیا جارہا ہے جنگ و جدال کا ۔
کاش محبت کی باتیں ہوں ۔
ڈبہ گول کرنے والوں کا ڈبہ گول کرنا بھی ضروری ہوتا ہے بعض وقت...

ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہنیں
جنگ منظور ہے تو جنگ سہی
 

انیس جان

محفلین
غم تو یہ ہے کہ ہم نے اللہ تعالیٰ کی نافرمانیاں کر کے
"ربّنا ظلمنا انفسنا"
اور"انی کنت من الظٰلمین"
خود ہی اپنی جانو پر ظلم کیا ہے
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
قریب تو نہیں مگر دور سے بھی سلام کا جواب تو دیا جانا چاہیے ۔ تو امریکہ سے جواب دے رہا ہوں جہاں کل رات بخیر پہنچا ہوں
 
Top