جناب چائے کا وقت ختم ہو چکا ۔
فلسفی محفلین فروری 27، 2019 #19,802 چلو پھر کھانے کا بندوبست کیا جائے۔ آجاؤ سید عمران صاحب، خیالی پلاؤ تیار ہونے لگا ہے۔
سید عاطف علی لائبریرین فروری 27، 2019 #19,803 حکمت سے بات چیت کر نے کا وقت ہے اور حکم دیا جارہا ہے جنگ و جدال کا ۔ کاش محبت کی باتیں ہوں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 27، 2019 #19,804 خدا خیر فرمائیں ،امن و سکون سے کے لیے ضروری ہے
سید عمران محفلین فروری 27، 2019 #19,805 فلسفی نے کہا: چلو پھر کھانے کا بندوبست کیا جائے۔ آجاؤ سید عمران صاحب، خیالی پلاؤ تیار ہونے لگا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ داد دینی چاہیے کہ یہ تو عدنان بھائی ہمیں روز کھلاتے ہیں!!!
فلسفی نے کہا: چلو پھر کھانے کا بندوبست کیا جائے۔ آجاؤ سید عمران صاحب، خیالی پلاؤ تیار ہونے لگا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ داد دینی چاہیے کہ یہ تو عدنان بھائی ہمیں روز کھلاتے ہیں!!!
سید عمران محفلین فروری 27، 2019 #19,806 سید عاطف علی نے کہا: حکمت سے بات چیت کر نے کا وقت ہے اور حکم دیا جارہا ہے جنگ و جدال کا ۔ کاش محبت کی باتیں ہوں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈبہ گول کرنے والوں کا ڈبہ گول کرنا بھی ضروری ہوتا ہے بعض وقت... ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہنیں جنگ منظور ہے تو جنگ سہی
سید عاطف علی نے کہا: حکمت سے بات چیت کر نے کا وقت ہے اور حکم دیا جارہا ہے جنگ و جدال کا ۔ کاش محبت کی باتیں ہوں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈبہ گول کرنے والوں کا ڈبہ گول کرنا بھی ضروری ہوتا ہے بعض وقت... ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہنیں جنگ منظور ہے تو جنگ سہی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 27، 2019 #19,807 ذرا یہ تو بتائیں آج کل آپ کس محاذ پر مصروف ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 27، 2019 #19,813 صبر کریں اللہ کریم صبر کرنے والوں کا مددگار ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 27، 2019 #19,817 عدنان آپ سے معلوم کرنا چاہ رہا ہے کہ آپ کے ساتھ کس نے ظلم کیا
انیس جان محفلین فروری 28، 2019 #19,818 غم تو یہ ہے کہ ہم نے اللہ تعالیٰ کی نافرمانیاں کر کے "ربّنا ظلمنا انفسنا" اور"انی کنت من الظٰلمین" خود ہی اپنی جانو پر ظلم کیا ہے آخری تدوین: فروری 28، 2019
غم تو یہ ہے کہ ہم نے اللہ تعالیٰ کی نافرمانیاں کر کے "ربّنا ظلمنا انفسنا" اور"انی کنت من الظٰلمین" خود ہی اپنی جانو پر ظلم کیا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 28، 2019 #19,819 فوری طور پر سب محفلین کی خدمت میں السلام علیکم
الف عین لائبریرین مارچ 3، 2019 #19,820 قریب تو نہیں مگر دور سے بھی سلام کا جواب تو دیا جانا چاہیے ۔ تو امریکہ سے جواب دے رہا ہوں جہاں کل رات بخیر پہنچا ہوں
قریب تو نہیں مگر دور سے بھی سلام کا جواب تو دیا جانا چاہیے ۔ تو امریکہ سے جواب دے رہا ہوں جہاں کل رات بخیر پہنچا ہوں