گو کہ بلایا تو ہمیں بھی نہیں گیا لیکن ہم خود ہی آگئے:)
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 11، 2013 #264 نہیں تو ہم کہاں کہتے ہیں لفظ نہیں۔ بس بلانے کے لیے لفظ نہیں ہیں۔ خوش آمدید تو ہم اپنی ٹوٹی پھوٹی اردو میں کر ہی سکتے ہیں ناں!
نہیں تو ہم کہاں کہتے ہیں لفظ نہیں۔ بس بلانے کے لیے لفظ نہیں ہیں۔ خوش آمدید تو ہم اپنی ٹوٹی پھوٹی اردو میں کر ہی سکتے ہیں ناں!
غ۔ن۔غ محفلین ستمبر 11، 2013 #265 وہ لفظ ہی تو ہیں جو ہم تک ہر جذبہ پہنچانے کا ذریعہ بنتے ہیں وگرنہ دلوں کا حال تو بس خدا ہی جانتا ہے بھیاز
وہ لفظ ہی تو ہیں جو ہم تک ہر جذبہ پہنچانے کا ذریعہ بنتے ہیں وگرنہ دلوں کا حال تو بس خدا ہی جانتا ہے بھیاز
محمد علم اللہ محفلین ستمبر 11، 2013 #266 ہاںاپیاآپ نے تو بالکل درست فرمایا لیکن آپ ناراض بہت جلدی ہوتی ہیں جو اچھی بات نہیں
محمد علم اللہ محفلین ستمبر 11، 2013 #268 اب آپ کو بتانا پڑے گا اپیا اتنے دنوں سے کیوں غائب تھیں ناراضگی تو اس کی وجہ تھی ۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 11، 2013 #269 بے سبب اگلے وقتوں کو یاد فرما کر نا آسودہ ہوتے ہو میاں۔ اب تو ماشاءاللہ ہمارے درمیان ہی ہیں ناں!
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 11، 2013 #272 پ کھا گئے ہیں آپ تربوز کی جگہ۔ ویسے خربوزے سنا ہے تربوزے بھی ہوتے ہیں کیا؟
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 11، 2013 #276 چلیں پھر اسے ہم آپ کی ذرہ نوازی سمجھ لیتے ہیں ورنہ ہم سے کہدن ارشاد نہیں عرض کیا کرتے ہیں!
غ۔ن۔غ محفلین ستمبر 11، 2013 #277 حقیقت پوچھیں تو ہمارے لیے تو یہ ارشاد ہی ہے ناں آپ ہمارے بھیاز جو ہوئے
شمشاد لائبریرین ستمبر 11، 2013 #278 دال کون سی اچھی ہوتی ہے بنانے میں جو جلدی بھی بنے اور لذیذ بھی ہو۔