ذاتی طور پر مجھے تو مسور کی دال زیادہ لذیذ لگتی ہے شمشاد بھائی
ع عندلیب محفلین ستمبر 11، 2013 #282 ڈر نہیں لگتا مسور کی دال کھانے سے سنا ہے کہ صحت کے لیے اچھی نہیں ہوتی ۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 11، 2013 #285 ژالہ باری اور ژندہ اور ژندگوئی کے علاوہ بھی کوئی لفظ بن سکتا ہے کیا اس کا؟
غ۔ن۔غ محفلین ستمبر 11، 2013 #286 ژالہ باری کا سامنا ہے عندلیب بہنا یہاں آتے ہی، ویسے بہت اچھا لگا آپ کا مجھ سے ہم کلام ہونا،کیسی ہیں آپ؟
ژالہ باری کا سامنا ہے عندلیب بہنا یہاں آتے ہی، ویسے بہت اچھا لگا آپ کا مجھ سے ہم کلام ہونا،کیسی ہیں آپ؟
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 11، 2013 #288 شب خوش محترمہ وعلیکم السلام! اور بھی ہیں اگر ہمارے مصلح کوئی تو وہی بتلا دیں!
غ۔ن۔غ محفلین ستمبر 11، 2013 #289 مہدی نقوی حجاز نے کہا: ژالہ باری اور ژندہ اور ژندگوئی کے علاوہ بھی کوئی لفظ بن سکتا ہے کیا اس کا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ژرف بینی بھی ہوتا ہے بھائی، یعنی باریک بینی
مہدی نقوی حجاز نے کہا: ژالہ باری اور ژندہ اور ژندگوئی کے علاوہ بھی کوئی لفظ بن سکتا ہے کیا اس کا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ژرف بینی بھی ہوتا ہے بھائی، یعنی باریک بینی
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 11، 2013 #290 صرف ترتیب تو ضروری نہیں اچھی بات سکھانے کے لیے لیکن پھر بھی اس دھاگے میں تو خیال کریں ناں ویسے ژولیدگی بھی رہ گیا!
صرف ترتیب تو ضروری نہیں اچھی بات سکھانے کے لیے لیکن پھر بھی اس دھاگے میں تو خیال کریں ناں ویسے ژولیدگی بھی رہ گیا!
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 11، 2013 #294 عجیب بات ہے اتنا معروف تو ہے آپ کا طوطا شمشاد صاحب۔ اٹھتے بیٹھتے ورد زباں رہتا ہے۔ پھر یہ شکوہ بےجا ہے بھئی!
عجیب بات ہے اتنا معروف تو ہے آپ کا طوطا شمشاد صاحب۔ اٹھتے بیٹھتے ورد زباں رہتا ہے۔ پھر یہ شکوہ بےجا ہے بھئی!
غ۔ن۔غ محفلین ستمبر 11، 2013 #296 ظاہر ہے طوطا اڑ گیا ہوگا ،اب اس سے پہلے کہ نیند بھی اڑ جائے آپ سو جائیں بہنا
غ۔ن۔غ محفلین ستمبر 11، 2013 #299 فورا نکلتی ہوں یہاں سے میں، یہاں تو میری وجہ سے ترتیب میں بہت گڑ بڑ ہورہی ہے، اللہ حافظ شب بخیر