جی بالکل درست فرمایا آپ نے۔
وجی لائبریرین فروری 14، 2017 #10,222 چلیں پھر چائے کی چسکی لینے چلتے ہیں مگر چین کو چلیئے نہ سمجھ لیجیئے گا۔
ع عظیم محفلین فروری 14، 2017 #10,224 'ح' سے مراسلہ لکھنا تھا آورکزئی آپ کو ۔ اب 'خ' کی باری ہے اس کے بعد 'د' ۔ اسی طرح ترتیب وار چلنا ہے یہاں ۔
'ح' سے مراسلہ لکھنا تھا آورکزئی آپ کو ۔ اب 'خ' کی باری ہے اس کے بعد 'د' ۔ اسی طرح ترتیب وار چلنا ہے یہاں ۔
سید لبید غزنوی محفلین فروری 14، 2017 #10,228 ذکرخیر کرتے ہیں اک گزری ہوئی عالی مرتبت شخصیت (بانو قدسیہ )کا۔۔۔
سید لبید غزنوی محفلین فروری 15، 2017 #10,234 ضرب دل پے لگتی ہے جب ڈانتٹے ہوتم مجھے بن کسی جرم کے خطاء کے ۔۔
سید لبید غزنوی محفلین فروری 15، 2017 #10,236 ظلم کیوں کرتے ہیں طوطے کو زحمت دینے کا دل میں جھانک لیں نا خودہی۔۔۔۔
سید لبید غزنوی محفلین فروری 15، 2017 #10,240 کہے دیتے ہیں ہم ان سے حال دل نہ دیکھو نالہ دل نہ سنو اس بحر بے کراں میں ڈوبنے کو دل بیاکل ہو جائے گا۔۔نشہ ہے لذت ہے سرور ہے یہ سارے کا سارا نظروں کا فتور ہے ۔۔
کہے دیتے ہیں ہم ان سے حال دل نہ دیکھو نالہ دل نہ سنو اس بحر بے کراں میں ڈوبنے کو دل بیاکل ہو جائے گا۔۔نشہ ہے لذت ہے سرور ہے یہ سارے کا سارا نظروں کا فتور ہے ۔۔