یہاں سب کو السلام علیکم۔
الف عین لائبریرین مارچ 2، 2017 #10,435 روزانہ جو کھاتے ہیں ہم تو وہی کھائیں گے۔ کہتے ہیں نا کہ گھر کی مرغی دال برابر
ظہیر عباس ورک محفلین مارچ 2، 2017 #10,437 ڑے۔۔ڑا ۔۔ڑی۔۔۔۔کافی تگ و دو کے با وجود ''ڑ'' سے کوئی لفظ نہیں ذہن میں نہیں آیا۔