مجھے معلوم ہوتا تو میں اتنی سر کھپائی کیوں کرتا۔شاید یہ معلوم نہیں کہ ڑ کو ہم لوگ ا ب سے نکال چکے ہیں
بتائیں کہ ڈ نے کیا قصور کیا ہےیہاں یہ واضح کر دینا ضروری ہے کہ "ڈ" اور "ژ" کو بھی لفٹ نہیں دینا ہے۔
پہلے تو ہم "ڈ" سے معافی مانگتے ہیں اس کے بعد یہ کہ "ڈ" کو ا، ب،پ۔۔۔ سے نکالنا ہماری کم عقلی و صریح غلطی ہے۔بتائیں کہ ڈ نے کیا قصور کیا ہے