وجی

لائبریرین
ظلم ہے نا جناب یہ
صبح کیا موسم تھا اور ابھی دوپہر میں کیا گرمی
الحمداللہ ہم تو بخیر ہیں
آپ کے ابھی کچھ دن پہلے دس ہزار پیغامات نہیں ہوئے تھے؟؟
 
ظلم ہے نا جناب یہ
صبح کیا موسم تھا اور ابھی دوپہر میں کیا گرمی
الحمداللہ ہم تو بخیر ہیں
آپ کے ابھی کچھ دن پہلے دس ہزار پیغامات نہیں ہوئے تھے؟؟
عجب بات کی آپ نے بھائی وجی ،
دس ہزاری ہوئے جب ہی تو گیارہ ہزاری تک پہنچے
 

الف عین

لائبریرین
غضب مگر احباب یہ کرتے ہیں کہ ہر ہزار پیغامات پر مبارکباد کی لڑی کھول دیتے ہیں. ممیں اسے بدعت سمجھتا ہوں ہزار دو ہزار کے بعد پانچ پانچ ہزار پر مبارکباد دینا چاہیے اس لیے عزیزی عدنان کے گیارہ ہزار پر میں خاموش ہوں
 

عظیم

محفلین
فقط نام کی ہی مبارکباد رہ جاتی ہے ہر ایک ہزار پر مبارکبادیں دینے پر. ممیں بھی اسی حق میں ہوں کہ پہلے ہزار اور اس کے بعد پانچ پانچ ہزار پر مبارکبادیں دیں جانی چاہئیں
 
Top