خدا خیر کرے باجی آپ کو اتنی رات میں حیدرآباد کی کیوں یاد آ گئی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 4، 2018 #17,961 خدا خیر کرے باجی آپ کو اتنی رات میں حیدرآباد کی کیوں یاد آ گئی
م حمزہ محفلین نومبر 5، 2018 #17,967 زیادہ تر انٹرنیٹ بند ہی رہتا ہے یہاں۔ موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سب کو میری طرف سے السلام علیکم ورحمہ اللہ
زیادہ تر انٹرنیٹ بند ہی رہتا ہے یہاں۔ موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سب کو میری طرف سے السلام علیکم ورحمہ اللہ
الف عین لائبریرین نومبر 5، 2018 #17,969 سردی تو حیدر آباد ہند میں بھی شروع ہو گئی ، یعنی رات کو پنکھے چلانے کی ضرورت نہیں رہی
سردار محمد نعیم محفلین نومبر 5، 2018 #17,970 شروع ہو گئ سردی پاکستان کے ہر شہر میں یا کہیں گرمی بھی ہے ۔۔
ع عظیم محفلین نومبر 5، 2018 #17,971 صحت خراب ہونے کا ڈر ہے مجھے ، لاہور میں صبح کے پانچ چھ بجے بہت سردی ہوتی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 5، 2018 #17,972 ضروری ہے کہ سردی سےبچاٶ کے لیے احتیاطی تدبیر اختیار کی جاٸے۔
سید عمران محفلین نومبر 6، 2018 #17,974 ظاہری صورت حال تویہ ہے کہ ملک کے پہاڑی علاقوں میں برف باری کا آغاز ہوچکا ہے!!!
انیس جان محفلین نومبر 6، 2018 #17,975 الف عین نے کہا: طور کے پہاڑ پر تو سردی نہیں گرمی ہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عالمِ پناہ جناب الف عین صاحب آؤ نا ہم بھی سیر کریں کوہِ طور کی
الف عین نے کہا: طور کے پہاڑ پر تو سردی نہیں گرمی ہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عالمِ پناہ جناب الف عین صاحب آؤ نا ہم بھی سیر کریں کوہِ طور کی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 6، 2018 #17,978 قلفی کھانے کی ہم بھی فرمائش کر رہے ہیں آپ سے کب پوری کریں گے
سید عمران محفلین نومبر 6، 2018 #17,979 کتنی بار کہا ہے کہ سردیوں میں قلفی نہیں کھاتے، سوپ پیتے ہیں!!!