چلغوزوں کا موسم ہے مگر ہائے رے مہنگائی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 10، 2018 #18,062 حلوہ گاجر کا تناول فرما لیں وہ زیر دسترس ہوگا
رباب واسطی محفلین نومبر 10، 2018 #18,063 جس کھانے میں جبڑوں کو مشقت نہ کرنا پڑے وہ کبھی کبھی ہی کھانے چاہیئں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 10، 2018 #18,066 ڈگمگا جاتی ہے لڑی جب ترتیب میں گڑبڑ ہو جاتی ہے
رباب واسطی محفلین نومبر 10، 2018 #18,067 ذہنی رو کا رُخ کسی اور جانب ہو تو ایسی غلطیاں ہو ہی جاتی ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 10، 2018 #18,068 رب کریم یکسوئی عطا فرمائیں ، آمین آخری تدوین: نومبر 10، 2018
سردار محمد نعیم محفلین نومبر 10، 2018 #18,069 زبردست دعا فرمائی لیکن کی بورڈ سے ہاتھ پھسل گیا۔فرمرنائیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 10، 2018 #18,070 سارا قصور کی بورڈ کا نہیں کچھ ہمارا بھی ہے کہ ہم ٹائپنگ چیک کیے بنا پوسٹ کردیتے ہیں