من میں خوشی کا احساس سا جاگ گیا
جان محفلین دسمبر 22، 2018 #18,872 جزاک اللہ۔ رباب واسطی نے کہا: ٹوکرا بھرا سلامتی کی دعاوٗں سے قبول فرمایئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
جزاک اللہ۔ رباب واسطی نے کہا: ٹوکرا بھرا سلامتی کی دعاوٗں سے قبول فرمایئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سید عاطف علی لائبریرین دسمبر 23، 2018 #18,876 دھوپ میں بیٹھنے کا دل چاہ رہا ہے میرا تو ۔ کیوں کہ ٹھنڈ بہت ہے۔
سردار محمد نعیم محفلین دسمبر 23، 2018 #18,878 ذکر شُکر ادا کریں رب کریم کا جس نے ہمیں دھوپ جیسی عظیم نعمت عطاء فرمائی
جان محفلین دسمبر 23، 2018 #18,879 الف عین نے کہا: خالی چائے؟ وائے کچھ نہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ راضی تھا فقط چائے پر، اس وقت مجھے کوئی بھی خرید سکتا تھا۔
الف عین نے کہا: خالی چائے؟ وائے کچھ نہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ راضی تھا فقط چائے پر، اس وقت مجھے کوئی بھی خرید سکتا تھا۔