شاباش بھائی بہت عمدہ بات کہی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 25، 2019 #19,363 ضرور استاد محترم آپ کی حوصلہ افزائی سے ہمت بڑھ جاتی ہے
الف عین لائبریرین جنوری 26، 2019 #19,370 کافی یا چائے میں گھر کے باہر میں کافی کو ترجیح دیتا ہوں، اپنے گھر میں چائے جہاں اپنی پسند کی مل سکتی ہے
کافی یا چائے میں گھر کے باہر میں کافی کو ترجیح دیتا ہوں، اپنے گھر میں چائے جہاں اپنی پسند کی مل سکتی ہے
ع عظیم محفلین جنوری 26، 2019 #19,372 لازمی نہیں کہ ہر بار لیکن میری چائے گھر میں الگ بنتی ہے، باہر بھی دوکان پر چائے مرضی کی مل جاتی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 26، 2019 #19,377 یہ بات آپ پہلے سن لیں کہ آتے ہی حاضری لگوائیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 26، 2019 #19,379 بس تاکید کرنا ضروری سمجھا ،امید کرتے ہیں کہ طبیعت پر بھاری نہ گزرا ہوگا
فلسفی محفلین جنوری 26، 2019 #19,380 پیار محبت بھی طبیعت پر کبھی گراں گزراتا ہے؟ آپ کی تاکید ہی اصل میں آپ کی محبت ہے۔