سردار محمد نعیم
محفلین
حلوے کا بھی کوئی بندوبست کریں یہاں
ذرا دم لیں ہم نے کب ایسا ارادہ ظاہر کیا ہےڈھول پیٹوں خوشی سے کہ عدنان بھائی حلوہ کھلانے لگے ہیں۔
رہنے ہی دیں آپ تو دل رکھنے کیلیے ہی کہہ دیتے کہ ہم حلوہ لا رہے ہیں !!!ذرا دم لیں ہم کب ایسا ارادہ ظاہر کیا ہے
زیادہ حلوہ کھانا مضر صحت نہیں ہے کیارہنے ہی دیں آپ تو دل رکھنے کیلیے ہی کہہ دیتے کہ ہم حلوہ لا رہے ہیں !!!