لڈو موتی چور کے ہوں ساتھ اس بارے میں کیا خیال ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 11، 2019 #19,581 لڈو موتی چور کے ہوں ساتھ اس بارے میں کیا خیال ہے
فلسفی محفلین فروری 11، 2019 #19,584 وہی تو کہہ رہا ہوں کہ خیالی قورمے کی خیالی بوٹی، خیالی دانتوں میں پھنس چکی ہے، لہذا خیالی ماچس کی تیلی عنایت کی جائے۔
وہی تو کہہ رہا ہوں کہ خیالی قورمے کی خیالی بوٹی، خیالی دانتوں میں پھنس چکی ہے، لہذا خیالی ماچس کی تیلی عنایت کی جائے۔
الف عین لائبریرین فروری 12، 2019 #19,588 پہت ہو گئی خیالی دعوت، اب اصل دعوت نہیں تو کم از کم چائے ہی پلا دے کوئی!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 12، 2019 #19,589 پینے پلانے کا سلسلہ ہو تو ہم بھی لازمی یاد رکھا جائے
فلسفی محفلین فروری 12، 2019 #19,592 ثمرین چائے لائے یا نہ لائے لیکن عدنان بھائی کی "ٹوسٹانہ" طبیعت درست کرنے کے لیے سید عمران صاحب کو آواز دینا پڑے گی۔
ثمرین چائے لائے یا نہ لائے لیکن عدنان بھائی کی "ٹوسٹانہ" طبیعت درست کرنے کے لیے سید عمران صاحب کو آواز دینا پڑے گی۔
سید عمران محفلین فروری 12، 2019 #19,593 جناب فلسفی بھائی ٹوسٹانہ کہاں خاصا مشروبانہ مزاج ہورہا ہے عدنان بھائی کا!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 12، 2019 #19,594 چائے سے بھی گزارا ممکن ہے مگر موسم اور ٹھنڈی سرد ہوائیں تو کچھ اور ہی تقاضا کر رہی ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 12، 2019 #19,596 خیبر پختواہ خواہ والے تو قہوہ شوق سے پیتے ہیں
سردار محمد نعیم محفلین فروری 12، 2019 #19,598 عظیم نے کہا: دبا کر پئیں، مگر ہم تو چائے ہی پئیں گے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈبل روٹی نہیں کھانی اس وقت چائے کے ساتھ !!!
عظیم نے کہا: دبا کر پئیں، مگر ہم تو چائے ہی پئیں گے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈبل روٹی نہیں کھانی اس وقت چائے کے ساتھ !!!