الف عین

لائبریرین
عام طور پر تو دیکھا گیا ہے کہ طبلے بجانے سے سردی دور ہو جاتی ہے
ویسے یوسفی مرحوم کی طرح یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ طبلہ بجانے سے انگلیاں مضبوط ہوتی ہیں، اور اس کا فائدہ؟ ... طبلہ اچھی طرح بجایا جا سکتا ہے
 

عظیم

محفلین
فقط طبلہ ہی نہیں باجا بھی بجایا جا سکتا ہے
جن لوگوں کو اس بات کی پریشانی ہے کہ ان کے گال بھاری نہیں ہیں، سوچنے کا فائدہ؟ ... باجا بجا کر بھاری کر لیں
 
Top