سید عمران
محفلین
صحت کے بارے میں بتائیں
طرفہ تماشہ ہے کہ عظیم بھائی نے عدنان بھائی کو ڈاکٹر سمجھ رکھا ہے!!!ضرور بتائیں گے مگر ذرا پہلے بھیا سے نمٹ لیں
صحت کے بارے میں بتائیں
طرفہ تماشہ ہے کہ عظیم بھائی نے عدنان بھائی کو ڈاکٹر سمجھ رکھا ہے!!!ضرور بتائیں گے مگر ذرا پہلے بھیا سے نمٹ لیں
پر رضائی تو ہم نے بھی رکھ دی ہے۔نعیم کے گاؤں میں تو لوگ رضائی رکھ کر سوتے ہیں جون ، جولائی میں بھی !!!