محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
چائے کو تو اب ترس سے گئے ہیںجناب عالی ۔ چائے کی ذمہ داری معمولی بات نہیں ۔
چائے کو تو اب ترس سے گئے ہیںجناب عالی ۔ چائے کی ذمہ داری معمولی بات نہیں ۔
خدا کے واسطے سید صاحب کیوں گناہگار کر رہے ہیں۔ میں روز محشر رسوا ہو جاو گا اگر آپ اعلی نسب سے ایسی گستاخی کرو۔حضور! ہم سے کہہ دیا کیجیئے ۔ آپ کی خدمت کر کے خوشی ہو گی ،
ڈوبے جو رہتے ہیں آپ محفلین کی محبت میںدل جیت لیتے ہیں آپ اپنی محبت اور اپنے خلوص سے ۔
ذرا دھیان رکھا کیجیے۔ سانس لینے کے لیے خشکی پر بھی آتے جاتے رہا کیجیے ۔ڈوبے جو رہتے ہیں آپ محفلین کی محبت میں
رب خیر کرے یار کی محبت میں ڈوب کر مرے تو شہید کہلائیں گےذرا دھیان رکھا کیجیے۔ سانس لینے کے لیے خشکی پر بھی آتے جاتے رہا کیجیے ۔
کیونکہ زیادہ ڈوبنا اچھا نہیں۔
زنجیر عشق سے آپ کو کھینچ لیں گے ہم ، ڈوبنے نہیں دیں ۔رب خیر کرے یار کی محبت میں ڈوب کر مرے تو شہید کہلائیں گے
زنجیر عشق سے آپ کو کھینچ لیں گے ہم ، ڈوبنے نہیں دیں ۔
شاید میرا آنا آپ دونوں دوستوں کی محبت بھری باتوں میں خلل پیدا کر دےسب سے عمدہ بات کہی
صحیح نہیں کہا آپ نے۔ سچی محبت خلل سے متاثر نہیں ہوتی۔شاید میرا آنا آپ دونوں دوستوں کی محبت بھری باتوں میں خلل پیدا کر دے
ظرف کے اعلی ہونے کی نشانی بھی تو ہے یہ ۔ اس لیے مستحسن ہے۔طرف داری تو ہر ایک محفلین کی کرنی ہی چاہیے، محبت کا جذبہ تو سب سے ہونا ممکن نہیں