روزانہ کی طرح السلام علیکم
محمد خلیل الرحمٰن محفلین ستمبر 26، 2019 #20,952 فوری بلوانا چاہیں تو اور کون کون سے متبادل رہ جاتے ہیں؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 26، 2019 #20,953 قوی امکان ہے کہ ہم سید عمران بھائی کو بلا کر مشورہ کر لیں ۔
سید عمران محفلین ستمبر 26، 2019 #20,956 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: گاؤں میں ڈھول بجا کر انھیں متوجہ کریں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لے کر آئیں یہ ہمیں یہاں جو بھی بجا کر۔۔۔ لیکن یہاں آکر ہم انہیں ہی بجائیں گے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: گاؤں میں ڈھول بجا کر انھیں متوجہ کریں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لے کر آئیں یہ ہمیں یہاں جو بھی بجا کر۔۔۔ لیکن یہاں آکر ہم انہیں ہی بجائیں گے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 26، 2019 #20,959 واہ بھئی واہ ، ہم یہاں اکیلے بھٹک رہے تھے ، آپ بلایا ہی اس لیے ہے کہ تنہائی کا احساس دور ہو
محمد خلیل الرحمٰن محفلین ستمبر 27، 2019 #20,960 ہاں یہ بات تو آپ کی درست ہے کہ اکیلے رہنے سے بہتر ہے کہ کسی ساتھی کو بلوالیا جائے،