سیما علی

لائبریرین
ذرا سی بات پہ برسوں کے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

شمشاد

لائبریرین
طاق میں رکھ کر بھول گئے ہوں گے اردو محفل کو، کب فرصت ملے گی، کب اردو محفل ان کو یاد آئے گی، اللہ ہی جانے۔
 
ﻗﺮﺁﻥ ﺷﺮﯾﻒ ﭘﺮ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﭘﮍﮬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ
"شیطان اسے فقر و فاقہ سے ڈراتا ہے"اب یہ ہماری کتنی بدقسمتی ہے کہ:
"ﮨﻢ ﻧﮯ ﺳﭽﮯ ﺭﺏ ﮐﺎ ﻧﻮﮮ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﮐﺌﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﻋﺪﮮ ﭘﺮ ﺗﻮ ﺷﮏ ﮐﯿﺎ ﻣﮕﺮ ﺟﮭﻮﭨﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﯽ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﮐﮩﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﺳﭻ ﺟﺎﻧﺎ۔"
 
Top