گٹھڑی توقعات کی مضبوطی سے باندھ کر رکھا کریں اور لوگوں سے امیدیں وابستہ نہ کیا کریں۔۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 12، 2020 #22,721 گٹھڑی توقعات کی مضبوطی سے باندھ کر رکھا کریں اور لوگوں سے امیدیں وابستہ نہ کیا کریں۔۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 12، 2020 #22,722 لیکن اپنے غصے پر قابو رکھیں‘ صبر و تحمل سے کام لیں‘ انتقام سے پرہیز کریں اور معاف کر دینے کا رویہ اپنائیں۔
لیکن اپنے غصے پر قابو رکھیں‘ صبر و تحمل سے کام لیں‘ انتقام سے پرہیز کریں اور معاف کر دینے کا رویہ اپنائیں۔
سیما علی لائبریرین نومبر 12، 2020 #22,723 مخلص اور خالص لوگ کم ہوتے ہیں۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
مخلص اور خالص لوگ کم ہوتے ہیں۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین نومبر 12، 2020 #22,725 وہ شخص عقلمند ہے جو اپنی زبان کو دوسروں کی مذمت سے بچائے رکھے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2020 #22,733 عمار نقوی نے کہا: پاکستان میں کس زبان کا لفظ ہے راغلے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک لفظ" پخیر راغلے" ہے جیسا کہ آپی نے لکھا ہے۔ اس کا مطلب ہے "خوش آمدید" اگر "راغلے" کا مطلب پوچھیں تو اس کا مطلب "آیا" ہے۔
عمار نقوی نے کہا: پاکستان میں کس زبان کا لفظ ہے راغلے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک لفظ" پخیر راغلے" ہے جیسا کہ آپی نے لکھا ہے۔ اس کا مطلب ہے "خوش آمدید" اگر "راغلے" کا مطلب پوچھیں تو اس کا مطلب "آیا" ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2020 #22,737 حضرت آپ کا ہی نہیں، ہمارا بھی پسندیدہ مشروب ہے۔ بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ جیسے انسان اشرف المخلوقات ہے، اسی طرح چائے اشرف المشروبات ہے۔ یہ تحریر پڑھیں۔
حضرت آپ کا ہی نہیں، ہمارا بھی پسندیدہ مشروب ہے۔ بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ جیسے انسان اشرف المخلوقات ہے، اسی طرح چائے اشرف المشروبات ہے۔ یہ تحریر پڑھیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2020 #22,739 دل میرا بہت چاہ رہا تھا چائے پینے کو، لیکن گیس کا سلنڈر ہی ختم ہو گیا اور مجبوراً مجھے اوون میں بنانی پڑی۔
دل میرا بہت چاہ رہا تھا چائے پینے کو، لیکن گیس کا سلنڈر ہی ختم ہو گیا اور مجبوراً مجھے اوون میں بنانی پڑی۔
سیما علی لائبریرین نومبر 12، 2020 #22,740 ڈالتے ہیں آپ کے مگ میں چائے ہماری چائے آپکی پسند کی ہے ۔۔۔۔