سیما علی

لائبریرین
تُسی تے واقعی ۔۔۔۔۔:):):)گریٹ او جی ۔۔۔۔اے تے بلے بلے ہو گئی ناں۔۔۔عمار میاں ہمارے پنجابی بولنے پر حیران ہونگے ہمیں یہ زبان بہت اچھی لگتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
دلی طور پر عمار بھائی آپ کو شکریہ ادا کرتا ہوں جو سارا دن یاد کرتے رہے۔
اصل میں آج کرکٹ کے دو میچ تھے، بس وہی دیکھنے میں مصروف رہا۔ محفل میں آیا تھا لیکن کھیل اور کھلاڑی والی لڑی تک محدود رہا۔
 
Top