گپ شپ کا تو جیسے اب زمانہ ہی نہیں رہا ہر آدمی بس اپنی ذات کے حصار میں قید ہے۔
عمار نقوی محفلین نومبر 14، 2020 #22,801 گپ شپ کا تو جیسے اب زمانہ ہی نہیں رہا ہر آدمی بس اپنی ذات کے حصار میں قید ہے۔
سیما علی لائبریرین نومبر 14، 2020 #22,804 عمار نقوی نے کہا: غالب گمان یہ ہے کہ ہنوز شمشاد صاحب اور سیما علی آپی مصروف ہوں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قلیل دن ہے کام بہت پھر مہمان داری ہو تو دن پتہ ہی نہیں چلا۔ کہ کب گذر گیا۔۔
عمار نقوی نے کہا: غالب گمان یہ ہے کہ ہنوز شمشاد صاحب اور سیما علی آپی مصروف ہوں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قلیل دن ہے کام بہت پھر مہمان داری ہو تو دن پتہ ہی نہیں چلا۔ کہ کب گذر گیا۔۔
عمار نقوی محفلین نومبر 14، 2020 #22,805 نقارخانہ میں طوطی کی آواز لیکن یہ محاورہ تو شدید شور اور ہنگامہ میں استعمال ہوتا ہے
سیما علی لائبریرین نومبر 14، 2020 #22,806 واقعی آج دن بہت مصروف گذرا دراصل ہماری ایک سہیلی دوپہر کے کھانے پہ ہمارے گھر آئیں تھیں۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 14، 2020 #22,811 پرواز آپکی بلند ہے چوہدری صاحب وڈا جئیا السلام علیکم ، ہور سنڑاؤ کی حال نے؟؟
سیما علی لائبریرین نومبر 14، 2020 #22,812 تُسی تے واقعی ۔۔۔۔۔گریٹ او جی ۔۔۔۔اے تے بلے بلے ہو گئی ناں۔۔۔عمار میاں ہمارے پنجابی بولنے پر حیران ہونگے ہمیں یہ زبان بہت اچھی لگتی ہے
تُسی تے واقعی ۔۔۔۔۔گریٹ او جی ۔۔۔۔اے تے بلے بلے ہو گئی ناں۔۔۔عمار میاں ہمارے پنجابی بولنے پر حیران ہونگے ہمیں یہ زبان بہت اچھی لگتی ہے
سیما علی لائبریرین نومبر 14، 2020 #22,814 ثمر یہ ملا تبدیلی کا کہ ٹماٹر کی قیمت دو سو ساٹھ روپے فی کلو ہوگئی مگر ہم پھر بھی تبدیلی سے خوش ۔۔۔
عمار نقوی محفلین نومبر 14، 2020 #22,816 چاروں طرف یہی حال ہے۔گرانی عروج پر ہے۔زندگی بسر کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔
سیما علی لائبریرین نومبر 14، 2020 #22,817 عمار نقوی نے کہا: چاروں طرف یہی حال ہے۔گرانی عروج پر ہے۔زندگی بسر کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حل ایک ہی مہنگی چیزوں سے اجتناب کیا جائے اجتناب، اجتناب، انشا جی!
عمار نقوی نے کہا: چاروں طرف یہی حال ہے۔گرانی عروج پر ہے۔زندگی بسر کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حل ایک ہی مہنگی چیزوں سے اجتناب کیا جائے اجتناب، اجتناب، انشا جی!
شمشاد لائبریرین نومبر 14، 2020 #22,819 دلی طور پر عمار بھائی آپ کو شکریہ ادا کرتا ہوں جو سارا دن یاد کرتے رہے۔ اصل میں آج کرکٹ کے دو میچ تھے، بس وہی دیکھنے میں مصروف رہا۔ محفل میں آیا تھا لیکن کھیل اور کھلاڑی والی لڑی تک محدود رہا۔
دلی طور پر عمار بھائی آپ کو شکریہ ادا کرتا ہوں جو سارا دن یاد کرتے رہے۔ اصل میں آج کرکٹ کے دو میچ تھے، بس وہی دیکھنے میں مصروف رہا۔ محفل میں آیا تھا لیکن کھیل اور کھلاڑی والی لڑی تک محدود رہا۔