ماہی احمد

لائبریرین
شمشاد بھیا میچ دیکھنے میں مشغول ہیں ۔۔۔
صحیح کہا آپ نے۔میچ دیکھنے کا خاصا شوق ہے جناب کو
لڑی کو چلاتے ہیں بعد میں۔۔۔۔
پہلے مجھے بتائیں آج کون سا میچ ہے۔۔۔ میرا تو دل رکنے لگا تھا بھاگ کر پہلے کنفرم کیا کہ فائنل کل ہی ہے۔۔۔۔ اففف:whew:
 

ماہی احمد

لائبریرین
ضبط نہیں ہوا آپ سے۔آپ تو چاچو سے بھی دو ہاتھ آگے نکلی :):):)
عین درست فرمایا آپ نے۔۔۔۔ (پہلی بات کا جواب) دوسری کے متعلق یہ کہ توبہ کریں وہ بزرگ ہیں ہمارے ہم ان سے دو ہاتھ آگے کیسے نکل سکتے ہیں۔۔۔ اللہ معافی!!!
 

سیما علی

لائبریرین
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
اس کہاوت میں رام چندر جی اور لنکا کے راجا راون کے بھائی وِبھیشن کے قصہ کی طرف تلمیح ہے۔
 
Top