صرف مارچ تک۔۔۔۔ اپریل میں تو خاصا تبدیل ہوجاتاژالہ باری بھی ہوتی ہے اسلام آباد میں ۔اپریل تک ٹھنڈا ہوتا ہے اسلام آباد
ضرور غلطی ہوئی ۔آخری مرتبہ مارچ ۔اپریل 2017 میں گئیے تو خاصا ٹھنڈا پھر کراچی والے ویسے ہی سردی کو ترسے لوگصرف مارچ تک۔۔۔۔ اپریل میں تو خاصا تبدیل ہوجاتا
ضبط نہیں ہوا آپ سے۔آپ تو چاچو سے بھی دو ہاتھ آگے نکلیلڑی کو چلاتے ہیں بعد میں۔۔۔۔
پہلے مجھے بتائیں آج کون سا میچ ہے۔۔۔ میرا تو دل رکنے لگا تھا بھاگ کر پہلے کنفرم کیا کہ فائنل کل ہی ہے۔۔۔۔ اففف
عین درست فرمایا آپ نے۔۔۔۔ (پہلی بات کا جواب) دوسری کے متعلق یہ کہ توبہ کریں وہ بزرگ ہیں ہمارے ہم ان سے دو ہاتھ آگے کیسے نکل سکتے ہیں۔۔۔ اللہ معافی!!!ضبط نہیں ہوا آپ سے۔آپ تو چاچو سے بھی دو ہاتھ آگے نکلی
طریقہ اچھا نہیں ہے یہ!دو حروف چائے میں گر گئے