سید عاطف علی
لائبریرین
گور خر بھی زیبرا ہوا ۔
مین بتاتا ہوں ۔ یہ ہائینا ہوتا ہے ۔ اس کی تین اقسام ہیں ۔ پاکستان میں پٹیوں والا پایا جاتا ہے صرف شاید۔ سٹرائپڈ ہائینا ۔ باقی افریقا میں ہوتے ہیں ۔ براؤن ہائینا اور سپاٹڈ ہائینالگڑ بگڑ کیا ہوتا ہے؟ نام ہی سنا ہے۔۔۔
ہائیں !!! یہ س کہاں سے آ وارد ہوا ؟؟؟سر ناقص املا کی نشاندہی فرما کر اصلاح فرمائیں !
یہ س آسمان سے ٹپکا ہےہائیں !!! یہ س کہاں سے آ وارد ہوا ؟؟؟
پھر آپکی آپا تو غش ہی کھا جایئں گی اُسکو دیکھ کے ۔ اتنی برُی چیز بھی بھلا کھاتا ہے کوئی پہلے ہی چئنیوں نے چمگادڑیں کھا کہ دنیا میں تباہی پھیلائی ہوئی ہے سید عاطف علی بھیاضب ایک بڑی موٹی سی صحرائی چھکلی ہوتی ہے ۔ حلال ہوتی ہے اور کھائی بھی جاتی ہے لیکن صحرائی لوگوں میں ۔
تو لگتا ہے آج عاطف بھیا اِن ایکشن ہیں۔۔۔آسمان کو الف بے نہیں آتی کیا ؟ اے فلک نا انصاف !!!
ٹائم مناسب ہو تو صحرائی لوگ اس کے شکار پر نکلتے ہیں ۔ آپا ! یہ گز بھر کی ہوتی ہے ۔ تصویر دکھاؤں ؟پھر آپکی آپا تو غش ہی کھا جایئں گی اُسکو دیکھ کے ۔ اتنی برُی چیز بھی بھلا کھاتا ہے کوئی پہلے ہی چئنیوں نے چمگادڑیں کھا کہ دنیا میں تباہی پھیلائی ہوئی ہے سید عاطف علی بھیا
ثانیہ مرزا کراچی میں چائے ہی بنوالیتے ہیں آج کچھ اداکاری کی طرف آنے کا سوچ رہی ہیں ۔۔۔ہمیں نے دھیان بٹا لیا بھیا کیوں ڈراتے ہیں۔۔۔،ٹائم مناسب ہو تو صحرائی لوگ اس کے شکار پر نکلتے ہیں ۔ آپا ! یہ گز بھر کی ہوتی ہے ۔ تصویر دکھاؤں ؟
چہ معنی دارد پی ایس ایل PSL کو پی سی ایل PCL لکھ رہے ہیں؟؟؟؟
خیر سے آدمی ہیں ہم بھی غلطی ہو جاتی ہےچہ معنی دارد پی ایس ایل PSL کو پی سی ایل PCL لکھ رہے ہیں؟؟؟؟