جی پتہ چل گیا ہے۔ وہ آج کل ٹمبکٹو گئی ہوئی ہے۔
خالد محمود چوہدری محفلین دسمبر 16، 2020 #23,722 چل گیا پتا بھئی اب تو ثمرین بی بی کا شمشاد نے کہا: جی پتہ چل گیا ہے۔ وہ آج کل ٹمبکٹو گئی ہوئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
چل گیا پتا بھئی اب تو ثمرین بی بی کا شمشاد نے کہا: جی پتہ چل گیا ہے۔ وہ آج کل ٹمبکٹو گئی ہوئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
الف عین لائبریرین دسمبر 16، 2020 #23,723 حلوہ تو سیما علی بناتی ہی ہیں، اب چائے کے لئے بھی ان کو کہنے کی ضرورت نہیں، وہ خود ہی لے آتی ہیں!
سیما علی لائبریرین دسمبر 16، 2020 #23,724 الف عین نے کہا: حلوہ تو سیما علی بناتی ہی ہیں، اب چائے کے لئے بھی ان کو کہنے کی ضرورت نہیں، وہ خود ہی لے آتی ہیں! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر ہو اُستادِ محترم آپکی آپکی ذرہ نوازی ہے۔۔
الف عین نے کہا: حلوہ تو سیما علی بناتی ہی ہیں، اب چائے کے لئے بھی ان کو کہنے کی ضرورت نہیں، وہ خود ہی لے آتی ہیں! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر ہو اُستادِ محترم آپکی آپکی ذرہ نوازی ہے۔۔
خالد محمود چوہدری محفلین دسمبر 16، 2020 #23,725 داد ہے آپ کو بہنا آپ کے حلوا بنانے اور شئیر کرنے کیلئے
وجی لائبریرین دسمبر 16، 2020 #23,726 ڈانٹ عمعوما سالن میں کچھ گڑبڑ پر پڑتی ہوگی۔ میٹھا چاہے جیسا بھی بنے ڈانٹ نہیں پڑتی ہوگی۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 16، 2020 #23,727 ذرا مرچ زیادہ اور ڈانٹ پڑی ۔۔کیونکہ خواتین کا مسلۂ تیز مرچ مصالہ ۔۔۔۔
الف عین لائبریرین دسمبر 16، 2020 #23,730 شمشاد نے کہا: زیادہ مرچ مصالحے والی خوراک صحت کے لیے اچھی نہیں ہوتی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سمجھتے تو سب ہیں لیکن پھر بھی بر صغیر میں لذت کو صحت پر ترجیح دی جاتی ہے
شمشاد نے کہا: زیادہ مرچ مصالحے والی خوراک صحت کے لیے اچھی نہیں ہوتی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سمجھتے تو سب ہیں لیکن پھر بھی بر صغیر میں لذت کو صحت پر ترجیح دی جاتی ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2020 #23,731 شمشاد کا یہ کہنا ہے کہ صحت کا پہلے خیال رکھا جائے پھر لذت کی طرف توجہ کی جائے۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 16، 2020 #23,735 ظروف میں مزا ہوتا ہے ہماری اماّں کہا کرتیں تھیں پر کچھ لوگوں کے سب کے نہیں۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 16، 2020 #23,737 غیر حاضری رجسٹر میں بڑی غیر حاضریاں ہیں ماہی احمد نیرنگ خیال بھیا نور وجدان صابرہ امین
محمد خلیل الرحمٰن محفلین دسمبر 16، 2020 #23,739 قاصد کے ہاتھ حاضری کی اطلاع بھجوائی تھی، اس کمبخت نے کووڈ کا بہانہ بناکر چھٹی کرلی