حاضر جنااااب!!!چائے کون پلائے گا اچھی سی
خیر ہو آپکی ماہی بٹیا ڈھیر سارا پیار جیتی رہیےحاضر جنااااب!!!
لیکن رات اس وقت چائے؟ (ایک کپ آپ کا ایک چاچو کا)
ڈال کر لا رہے ہوں گے گجریلا کسی بڑے سے باؤل میں۔۔۔۔ ہمارے لئیے، کہ ہم چائے کے ساتھ کھائیںدیر ہوگئی بٹیا آپکے چاچو کو کہاں ہیں
غالب امکان ہے آپ نے ابھی تک اپنا تعارفی دھاگہ ترتیب نہیں دیا۔۔۔۔رات بیت گئی مگر دیدار گجریلا نہ ہوا