گرج چمک بھی دو دن بہت ہوئی اور بارش بھیکیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے
کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ پُوچھیے
لیکن کراچی میں سردی ہے پر با رش کا کوئی امکان نہیںگرج چمک بھی دو دن بہت ہوئی اور بارش بھی
نظام کراچی کا پہلے ہی درہم برہم ہے وجہ کوئی بھی ہو۔۔مارکیٹس اور بازاروں پر سناٹا چھایا ہوا ہے پہلی وجہ موسم اور دوسری وجہ جگہ جگہ دھرنے
آپکا بہت شکریہ بھیایہ درست کہا آپ نے۔ یورپ نے مذہب سے سیاست نکال کر اطمینان کا سانس لیا۔
ٹھیک کر لیں اسے، یہ لفظ "ڈھال" نہیں "ڈھاک" ہے۔پھر ڈھال کے وہی تین پات ۔تین ایئڈیٹ بٹھا لیتے ہیں بلا کے آپکے بھیا کو ہی شوق ہے دیکھنے کا۔