سیما علی
لائبریرین
کہاوت ہے
اس نے بہت روغن قاز ملا ہے۔۔۔ذرا مفتی صاحب معنی تو بتائیے۔۔۔۔قاز پرندہ دیکھا ہے کسی نے کہ بطخ کی مانند ہوتا ہے یا کبوتر کی مانند؟؟؟
اس نے بہت روغن قاز ملا ہے۔۔۔ذرا مفتی صاحب معنی تو بتائیے۔۔۔۔قاز پرندہ دیکھا ہے کسی نے کہ بطخ کی مانند ہوتا ہے یا کبوتر کی مانند؟؟؟
آپی میں نے تو غاز سنا ہے۔۔روغن غاز۔۔۔غاز شاید چکور کو کہتے ہیں۔کہاوت ہے
اس نے بہت روغن قاز ملا ہے۔۔۔ذرا مفتی صاحب معنی تو بتائیے۔۔۔۔
بھیا میں نے دیکھا ہے،بالکل بطخ کی طرح۔۔۔ گاؤں کے لوگ تو پالتے ہیں۔قاز پرندہ دیکھا ہے کسی نے کہ بطخ کی مانند ہوتا ہے یا کبوتر کی مانند؟؟؟
پہلی بار پڑھنے پر ایسا لگا جیسے اسے چھیڑ دیا جس کے یہاں جانا ہوا تھا۔۔۔ایک بار بچپن میں کسی کے گھر گئی تو میں نے اسے چھیڑ دیا،وہ تو میرے پیچھے لگ گیا،گھر والوں نے اسے پیچھے ہٹایا
تو پارلےجی پاکستان میں بھی ملتےہیں؟ سیما علی
چائے پی لیں پہلے اور صابرہ بٹیا کو بھی دے دیں سردی سے آیئں ہیں ۔۔۔آپی میں نے تو غاز سنا ہے۔۔روغن غاز۔۔۔غاز شاید چکور کو کہتے ہیں۔